جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

صرف تین بھارتی انجینئرز کے بدلے طالبان کے متعدد اہم رہنماء رہا،کئی سابق شیڈو گورنرز بھی شامل،افغان اوربھارتی حکومت کا حیرت انگیزردعمل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

صرف تین بھارتی انجینئرز کے بدلے طالبان کے متعدد اہم رہنماء رہا،کئی سابق شیڈو گورنرز بھی شامل،افغان اوربھارتی حکومت کا حیرت انگیزردعمل

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے بتایا ہے کہ افغان حکومت حکومت نے ان کے متعدد ساتھیوں کو رہا کر دیا ہے۔ رہا ہونے والوں میں طالبان کے کئی سابق شیڈو گورنر بھی شامل ہیں جبکہ قیدیوں کے اس تبادلے کے تحت تین بھارتی انجینئرز کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading صرف تین بھارتی انجینئرز کے بدلے طالبان کے متعدد اہم رہنماء رہا،کئی سابق شیڈو گورنرز بھی شامل،افغان اوربھارتی حکومت کا حیرت انگیزردعمل

افغانستان میں غریب باپ نے بیٹے کے علاج کے لیے پانچ سالہ بیٹی بیچ دی،افسوسناک انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

افغانستان میں غریب باپ نے بیٹے کے علاج کے لیے پانچ سالہ بیٹی بیچ دی،افسوسناک انکشافات

کابل(این این آئی)افغانستان میں باپ نے بیٹے کے علاج کے لیے اپنی پانچ سالہ بیٹی 3500ڈالر میں فروخت کردی،میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی افغانستان میں ہرات کے قریب شھرکِ سبز پناہ گزین کیمپ میں رہنے والی نازنین کی والدہ نے بتایاکہ میرا بیٹا ناقابلِ برداشت تکلیف میں تھا۔ جب میں نے اس کے چہرے کو دیکھا… Continue 23reading افغانستان میں غریب باپ نے بیٹے کے علاج کے لیے پانچ سالہ بیٹی بیچ دی،افسوسناک انکشافات

ترکی کے اعلان جنگ کے بعد تیاریاں مکمل،امریکا نے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے،ترک فوج کی ہمسایہ ملک کی جانب پیش قدمی شروع

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

ترکی کے اعلان جنگ کے بعد تیاریاں مکمل،امریکا نے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے،ترک فوج کی ہمسایہ ملک کی جانب پیش قدمی شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ اس کی وجہ شمالی شام میں ترک فوجی دستوں کا داخلہ ہے، جو عنقریب متوقع ہے۔ امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق واشنگٹن ترک… Continue 23reading ترکی کے اعلان جنگ کے بعد تیاریاں مکمل،امریکا نے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے،ترک فوج کی ہمسایہ ملک کی جانب پیش قدمی شروع

پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنا دشوار ، فی فرد ماہانہ فیس 100ریال سے بڑھ کر کتنی ہو گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنا دشوار ، فی فرد ماہانہ فیس 100ریال سے بڑھ کر کتنی ہو گئی

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا آغاز 100ریال ماہانہ سے کیا گیا تھا جس میں ہر برس… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنا دشوار ، فی فرد ماہانہ فیس 100ریال سے بڑھ کر کتنی ہو گئی

پاکستان کی طالبان سے بات چیت پر بیان کیوں دیا؟ افغان حکومت نےاعلیٰ سرکاری عہدیدار کو سخت ترین سزا سنا دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی طالبان سے بات چیت پر بیان کیوں دیا؟ افغان حکومت نےاعلیٰ سرکاری عہدیدار کو سخت ترین سزا سنا دی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان اور طالبان کے درمیان بات چیت پر خیرمقدمی بیان دینے پر وزارت خارجہ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی کو عہدے سے برطرف کر دیاہے۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اشرف غنی کے ترجمان صادق صدیقی کا کہنا تھا کہ صبغت اللہ احمدی کو غیر ذمہ دارانہ… Continue 23reading پاکستان کی طالبان سے بات چیت پر بیان کیوں دیا؟ افغان حکومت نےاعلیٰ سرکاری عہدیدار کو سخت ترین سزا سنا دی

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہو گا،جرمنی کا انتباہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہو گا،جرمنی کا انتباہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015 سے بھی بڑا ہو گا۔ ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے یورپی یونین ترکی کی مزید مدد کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ نے مہاجرین کی بڑی تعداد میں یورپ آمد… Continue 23reading یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہو گا،جرمنی کا انتباہ

ناگاعلیحدگی پسندوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ،بھارتی حکومت کو دو ٹوک جواب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

ناگاعلیحدگی پسندوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ،بھارتی حکومت کو دو ٹوک جواب

کوہ ہیما(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ کے علیحدگی پسند رہنما ء ازاک موویہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مودی سرکار کی نظریں اب ناگالینڈ پر ہیں کہ وہ بھی بھارت کے زیر انتظام آجائے، جو کبھی ممکن نہیں ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading ناگاعلیحدگی پسندوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ،بھارتی حکومت کو دو ٹوک جواب

ایران اور سعودی عرب کے درمیان خاموش مذاکرات کا انکشاف۔،امریکی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

ایران اور سعودی عرب کے درمیان خاموش مذاکرات کا انکشاف۔،امریکی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا

نیویارک(این این آئی)مشرق وسطی کو جنگ کے دہانے تک پہنچانے والی برسوں سے جاری بڑھتی دشمنی اور اثر و رسوخ میں اضافے کے مقابلے کے بعد اب ایران اور سعودی عرب نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے بالواسطہ طور پرخاموش مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات اگرچہ بالواسطہ ہیں… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب کے درمیان خاموش مذاکرات کا انکشاف۔،امریکی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا

برطانیہ میں میئر کا انتخاب،دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ اورمتوقع میئر سلمی یعقوب کے ایک دوسرے پر الزامات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

برطانیہ میں میئر کا انتخاب،دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ اورمتوقع میئر سلمی یعقوب کے ایک دوسرے پر الزامات

لندن(این این آئی) برطانیہ میں ویسٹ مڈ لینڈز کیلئے میئر کے انتخاب کے معاملے میں دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے آگئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے میئر کی متوقع امیدوار سلمی یعقوب پر الزام عائد کیا کہ وہ اس عہدے کیلئے موزوں نہیں ہیں، کیونکہ انھوں نے 2017 کے عام… Continue 23reading برطانیہ میں میئر کا انتخاب،دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ اورمتوقع میئر سلمی یعقوب کے ایک دوسرے پر الزامات