جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ترک عوام نے انسانیت کی مثال قائم کردی لوگ سڑکوں پرکھانے کے پیکٹ اور ضرورت کا سامان چھوڑ کر جانے لگے کرونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے افراد اور ضرورتمند افراد اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرسکیں

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں عوام نے جذبے کی نئی مثال رقم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ترک عوام نے سڑکوں پر ضرورت اشیاء کے پیکٹ اور سامان چھوڑ کر جانے لگے تاکہ کرونا وائرس کی وجہ سے بیروز گار لوگ وہاں سے آکر سامنے لے جائیں تاکہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں ۔ کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری میں جہاں ترک عوام غریب لوگوں کو نہ بھولے وہیںپاکستان میں ہر

چیز سونے کے بھائو میں فروخت ہونے لگی۔ زخیر اندوزوں نے ہر چیز من مانے نرخوں میں فروخت کرنا شروع کر دیا ۔ پاکستان میں کرونا کی وباء پھیلتے ہیں ماسک اور سینیٹائزر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ دوسری جانب ترکی کی عوام نے غریب لوگوں کیلئے سڑک پر سامان چھوڑ کر جانے لگے تاکہ وہ آئیں اور غریب عوام سامان اٹھا کر گھر لے جائیں تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…