ٹرمپ نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی’ عذاب کا پیغمبر‘ قرار دے دیا
ڈیووس( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران اپنی تقریر میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حکومتوں کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی ’’عذاب کے پیغمبر‘‘قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقدین کے لیے ان الفاظ کا استعمال سویڈن کی نوجوان… Continue 23reading ٹرمپ نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی’ عذاب کا پیغمبر‘ قرار دے دیا







































