ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرز کی فہرست سے باہر ،شاہی اعلامیہ نے دونوں کیلئے واپسی کے راستے مشکل بنا دئیے
لندن (این این آئی)برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شاہی خاندان کے فعال ممبر ز کی فہرست سے باہر کردیاہے اوربرطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل اب شاہی خاندان کے فعال ممبر نہیں رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم… Continue 23reading ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرز کی فہرست سے باہر ،شاہی اعلامیہ نے دونوں کیلئے واپسی کے راستے مشکل بنا دئیے







































