جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

جیولری اسٹور میں چوری کی دلچسپ واردات،انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے پر دیکھنے والے بھی حیران

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)لندن میں چور کار کے ذریعے شیشے کی دیوار توڑتے ہوئے جیولری اسٹور کے اندر داخل ہوئے اور لاکھوں مالیت کے قیمتی زیورات لے کر رفو چکر ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں چوروں کے انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے پر دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے، چوری کی یہ واردات لندن کے ایک جیولری اسٹور میں

پیش آئی جب کچھ چور کار کے ذریعے جیولری اسٹور کے شیشے کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے۔چوروں نے مہنگے زیورات لوٹنے کے لیے ہتھوڑی سے زیورات سے بھرے شیشے کے کاونٹرز توڑ کر لاکھوں روپے کی مالیت کے ہیرے و سونے کے زیوارات لوٹ لیے اور رفو چکر ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…