سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار
لاہور(این این آئی) پولیس نے سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ججز گیٹ کے پاس آج فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا تھا، جہاں ایک شخص نے عدالت میں پیشی کے لئے آئے اپنے مخالف کو قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی… Continue 23reading سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار







































