ہیری کو افغانستان میں خدمات پر دیئے گئے فوجی اعزازات بھی واپس کرنے کا حکم ملکہ برطانیہ کا احترام کرتے ہیں، دکھ ہے معاملہ علیحدگی تک پہنچ گیا: شہزادہ افسرد

20  جنوری‬‮  2020

لندن(آن لائن)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدہ ہونے والے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ وہ ملکہ برطانیہ کا احترام کرتے ہیں، دکھ ہے معاملہ علیحدگی تک پہنچ گیا، کوئی اور راستہ ہی نہیں بچا تھا۔شاہی خاندان کے تاریخی معاہدے کے بعد شہزادہ ہیری نے حامیوں سے خطاب میں کہا وہ اور میگھن پبلک فنڈنگ کے بغیر ملکہ کی خدمت برقرار رکھنا چاہتے تھے لیکن بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں۔شہزادہ ہیری کا

کہنا تھا کہ ملکہ برطانیہ اور اپنی کمانڈر ان چیف کا بے حد احترام کرتے ہیں، خطاب کے دوران ایک موقع پر شہزادہ ہیری جذباتی ہو گئے، شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مرکل پبلک فنڈ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ معاہدے کے تحت جوڑے کو اپنے گھر کی تزئین و آرائش پر خرچ کیے گئے 31 لاکھ ڈالر واپس کرنے ہوں گے اور ہیری کو افغانستان میں خدمات پر دیئے گئے فوجی اعزازات بھی واپس کرنے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…