منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

زندگی کا سفر مندر کی بجائے اللہ کے گھر سے شروع کرنے کی خواہش ہندو جوڑے کو مسجد تک لے گیا ، دونوں کی مسجد میں شادی کے چرچے

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک ہندو جوڑے کی شادی کی تقریب مسجد میں منعقد کی گئی ہے ۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی مسلم جماعت کو ہندو جوڑے کی طرف سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ شادی کی تقریب مسجد میں منعقد کرنا چاہتے ہیں جس پر چڑوالی مسجد میں سارتھ نامی

ہندو نوجوان کی شادی انجو نامی لڑکی سے کرائی گئی ۔ مسجد میں ہونیوالی شادی کی اس تقریب میں ہندوئوں اور مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی جس میں تقریبا ایک ہزار مہمانوں کو سبزیوں سے بنائے گئے کھانے کھلائے گئے ۔ بھارت میں ان دنوں کشیدگی پائی جاتی ہے اس ماحول میں مسجد میں ہونیوالی ہندو جوڑے کی شادی کا بھارت میں بڑا چرچا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…