کون جیتے گاافغان صدارتی انتخاب،؟بڑے بڑے دعوے سامنے آگئے
برسلز /کابل(این این آئی)افغانستان میں صدارتی انتخاب کے بعد نتائج کے باقاعدہ اعلان سے قبل صدر اشرف غنی کے بعد چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی کامیابی کا دعوی کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہیں اشرف غنی پر برتری… Continue 23reading کون جیتے گاافغان صدارتی انتخاب،؟بڑے بڑے دعوے سامنے آگئے