مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ نارمل نہیں،مودی حکومت نےجو تصویر سامنے رکھنے کی کوشش کی وہ سرینگر میں نظر نہیں آرہی،بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہاپھٹ پڑے
سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھار تی فوجی محاصرہ ہفتہ کو مسلسل 111ویں رو ز بھی جاری ہے جس کے باعث وادی کشمیر ، جموں اور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ تازہ بارش اور برف باری نے بھارتی پابندیوں اور محاصرے کے باعث پہلے سے مشکلات کا شکار… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ نارمل نہیں،مودی حکومت نےجو تصویر سامنے رکھنے کی کوشش کی وہ سرینگر میں نظر نہیں آرہی،بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہاپھٹ پڑے