اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

شاہی خاندان کے منحرف شہزادہ ہیری کو جاب کی آفرز آنے لگیں

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )امریکا کی ایک ملٹی نیشنل برگر کمپنی کی جانب سے برطانوی شہزادے ہیری کو پارٹ ٹائم جاب کی آفر کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملٹی نیشنل فوڈ چین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے حال ہی میں برطانوی شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری کو

پارٹ ٹائم نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس آپ کے لیے پارٹ ٹائم جاب کے لیے سیٹ خالی ہے۔کمپنی کی اس پوسٹ پر شہزادہ کی جانب سے تا حال کوئی جواب نہیں آیا ہے مگر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ٹوئٹ پر 6,549 لائیکس آئے جبکہ اسے1407 بار ری ٹوئٹ کیا جا چکا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…