سعودی عرب نے سیاحتی ویزا حاصل کرنے کے تین طریقے متعارف کرادیئے،طویل عرصے تک قیام کیا جا سکے گا
ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں کے حصول کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سیاحتی ویزے کے جاری ہونے کے بعد اس کی میعاد ایک سال تک ہو گی۔ اس دوران ہر دورے میں مملکت میں زیادہ سے زیادہ 90 روز قیام کیا جا سکے گا۔… Continue 23reading سعودی عرب نے سیاحتی ویزا حاصل کرنے کے تین طریقے متعارف کرادیئے،طویل عرصے تک قیام کیا جا سکے گا