جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

نیویارک(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ سعودی تنصیبات پر حملے کے الزامات لگانے والے ثبوت فراہم کریں، ایران کے میزائل پروگرام پر سمجھوتہ ناممکن ہے، امریکا کو ایران سے مذاکرات کے لئے دبا ئوکی پالیسی ختم کرنا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے نیویارک میں پریس کانفرنس… Continue 23reading سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ وہ صحافی جمال خاشقجی قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ ان کے اقتدار میں ہوا۔دی کراؤن پرنس آف سعودی عرب کے نام سے دستاویزی فلم کے پری ویو میں پی بی ایس کے مارٹن اسمتھ سے گفتگو… Continue 23reading جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

ہیوسٹن(این این آئی)ہیوسٹن میں ہاڈی مودی ریلی کے ایک روز بعد امریکا اور بھارتی مالیاتی ٹیمیں تجارتی معاہدہ کرنے میں ناکام رہیں کیونکہ دونوں جانب سے متعدد شعبوں پر موقف میں خلا کو پر کرنے کے لیے لچک نہیں دکھائی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کامرس پیوش گویال کی نیو یارک میں موجودگی… Continue 23reading مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

نئی دہلی(این این آئی) نریندر مودی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے جنونی ہندوئوں کے ترجمان میڈیا کو بھی اچانک اپنے وزیراعظم کی عالمی سطح پر ہونے والی بھرپور بے عزتی کا احسا س پوری شدت سے ہوگیا ہے جس کے بعد ملک کے طول وعرض میں یہ بحث شدت اختیار کر… Continue 23reading ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک مرتبہ پھر بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرے فوری طور پر ختم اور گرفتار افراد کو رہا کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

طیارے کے ٹوائلٹ میں سیاہ رنگ کا پلاسٹک بیگ دیکھ کر ائیرہوسٹس خوفزدہ ، بم سمجھ کر سکیورٹی کو مطلع کیا، اہلکار پہنچے ،تلاشی لی تو اندر سے بم کے بجائے ایسا کیاچیز نکلی کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجن گگوئی نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے سے متعلق کیس میں فریقین 18 اکتوبر تک دلائل مکمل کر لیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بابری مسجد، رام مندر زمینی تنازع… Continue 23reading بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

کرائسٹ چرچ(آن لائن )نیوزی لینڈمیں کینٹربری یونیورسٹی کے کیمپس میں رہائش پذیر طالبعلم 2 ماہ تک اپنے کمرے میں مردہ پڑا رہا، یونیورسٹی اور کلاس فیلوز بے خبر، کمرے سے تعفن اٹھنے پر معاملہ کھلا۔غیر ملکی ویب سائٹ دی گارجیئن کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں یونیورسٹی آف کینٹربری کے طالبعلموں کے… Continue 23reading طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم

عمان(این این آئی)اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم نے باور کرایا ہے کہ مملکت اردن آرامکو کمپنی کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے زور دے کر کہا کہ اردن اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات امتیازی اہمیت… Continue 23reading اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم