ترک صدررجب طیب اردوان کی اقوام متحدہ کے جنرل اجلاس میں دھواں دار تقریر،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر کھل کر بول پڑے
اقوام متحدہ(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جبری پابندیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا۔گزشتہ روزنیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ یو این کی منظور شدہ… Continue 23reading ترک صدررجب طیب اردوان کی اقوام متحدہ کے جنرل اجلاس میں دھواں دار تقریر،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر کھل کر بول پڑے