مسئلہ کشمیر پربڑی حمایت حاصل، دنیا کی 3اہم طاقتوں نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا
اسلام آباد +آستانہ(صباح نیوز) ترکی اورملائیشیا کی پارلیمان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ،تینوں ملکوں نے یورو ایشین کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قراردادکی منظوری کے لیے کام شروع کردیا ہے ،کانفرنس میں 80سے زاید ملکوں کے پارلیمانی وفود شریک ہیں۔… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پربڑی حمایت حاصل، دنیا کی 3اہم طاقتوں نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا