جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراقی شیعہ ملیشیاؤں نے بغداد میں گرین زون پر راکٹ حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراق کی شیعہ ملیشیاؤں پر مشتمل الحشدالشعبی کے سربراہ نے دارالحکومت بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون پر راکٹ حملے میں ملوّث ہونے کی تردید کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الحشد الشعبی کے لیڈر جواد الطلیباوی نے ملیشیاؤں پر حملے کے

الزام کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے اور کہا کہ یہ حملہ کسی ایک فرد کا ردعمل میں فعل ہوسکتا ہے یا یہ ملیشیاؤں کے تشخص کو مجروح کرنے کے لیے بعض جماعتوں کی کوشش ہوسکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ پی ایم یو مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی حکم عدولی نہیں کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…