جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایران کو کس نے خون کا پیاسا قرار دے دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایران کو کس نے خون کا پیاسا قرار دے دیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کو خون کا پیاسا قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ مل کر تہران پر مزید دبائو ڈالیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایران کو کس نے خون کا پیاسا قرار دے دیا

الجزائر، سابق صدر کے بھائی، دو انٹیلی جنس سربراہان اور خاتون سیاسی رہنما کو قید کی سزا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

الجزائر، سابق صدر کے بھائی، دو انٹیلی جنس سربراہان اور خاتون سیاسی رہنما کو قید کی سزا

الجیریا(این این آئی)الجزائر کے شہر البلیدہ میں فوجی عدالت نے چارافراد کے خلاف 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ ان افراد پر ریاستی حکام اور فوج کے خلاف سازش کرنے کا الزام ہے۔الجزائر کے اخبار کے مطابق عدالت نے جن چار شخصیات کے خلاف فیصلہ جاری کیے ان میں السعید بوتفلیقہ(سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ… Continue 23reading الجزائر، سابق صدر کے بھائی، دو انٹیلی جنس سربراہان اور خاتون سیاسی رہنما کو قید کی سزا

آرامکو حملہ انتہائی قابل مذمت جرم ہے، جاپانی وزیر اعظم

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

آرامکو حملہ انتہائی قابل مذمت جرم ہے، جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو(این این آئی)جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے 14 ستمبر کو سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ہونے والے حملے کو انتہائی قابل مذمت جرم قرار دیا ہے اورکہاہے کہ اس کارروائی نے عالمی معیشت کے نظام کو یرغمال بنا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading آرامکو حملہ انتہائی قابل مذمت جرم ہے، جاپانی وزیر اعظم

16 سالہ سماجی کارکن کا ٹرمپ کی آمد پر ردعمل وائرل

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

16 سالہ سماجی کارکن کا ٹرمپ کی آمد پر ردعمل وائرل

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلی پر منعقدہ اجلاس (کلائمیٹ سمٹ)میں جذباتی تقریر سے دنیا میں شہرت حاصل کرنے والی 16 سالہ سماجی کارکن گریٹا تھربنرگ کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد پر سیکیورٹی اہلکاروں نے باہر نکلنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو… Continue 23reading 16 سالہ سماجی کارکن کا ٹرمپ کی آمد پر ردعمل وائرل

35 قانون سازوں کا امریکی حکومت پر پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے زور

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

35 قانون سازوں کا امریکی حکومت پر پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے زور

نیویارک(این این آئی) امریکا کے 35 قانون سازوں کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی مذاکرات کے لیے امریکا کا کسی قسم کا بھی تعاون عالمی استحکام برقرار رکھنے اور امریکیوں کے تحفظ میں مدد دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ میں امریکی… Continue 23reading 35 قانون سازوں کا امریکی حکومت پر پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے زور

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کیلئے کیا کریں ؟ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پیغام جاری کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کیلئے کیا کریں ؟ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پیغام جاری کر دیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مذاکرات کے ذریعے بحران حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اورکہاہے کہ جنوبی ایشیا میں تنا ئوبڑھ رہا ہے جہاں اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، تنازعات جنم لے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کیلئے کیا کریں ؟ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پیغام جاری کر دیا

سعودی عرب کی حج، عمرہ زائرین کو اپنے ملک میں ہی بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کی حج، عمرہ زائرین کو اپنے ملک میں ہی بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

اسلام آباد/ریاض (این این آئی)پاکستانیوں کو حج اور عمرہ ویزا حاصل کرنے کے بعد ضروری بائیو میٹرک رجسٹریشن اپنے ملک میں ہی کرانا چاہیے تاکہ سعودی ایئرپورٹس پر پہنچنے کے بعد وقت بچایا جاسکے اور اسی کو دیکھتے ہوئے سعودی وزارت نے ایک نیا سرکلر جاری کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج… Continue 23reading سعودی عرب کی حج، عمرہ زائرین کو اپنے ملک میں ہی بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

بھارتی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ‎

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

بھارتی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کامگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گوالیار میں بھارتی فوج کا مگ 21طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ، دونوں پائلٹ زندہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے ، واضح رہے کہ بھارت میں جنگی جہاز گر… Continue 23reading بھارتی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ‎

سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ایوان نمائندگی کی سپیکر نینسی پلوسی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کر دیا۔نینسی پیلوسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے رہنما پر دباؤ ڈالا کہ وہ جوبائیڈن سے تحقیقات کریں۔ امریکی صدرنے ڈیموکریٹس کے اعلان کی مذمت کرتے… Continue 23reading سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان