جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں امریکی عدالت میں مودی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں امریکی عدالت میں مودی کے خلاف مقدمہ درج

ہیوسٹن(آن لائن)امریکی شہر ہیوسٹن کی مقامی عدالت نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ان پر مقبوضہ وادی کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ہمالیائی وادی کشمیر میں بدترین انسانیت سوز مظالم ڈھانے پر امریکہ کی ایک اور مقامی عدالت نے پہلے… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں امریکی عدالت میں مودی کے خلاف مقدمہ درج

ٹرمپ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کسی ایرانی عہدے دارسے نہیں ملیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کسی ایرانی عہدے دارسے نہیں ملیں گے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایرانی عہدے داروں سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ قبل ازیں انھوں نے یہ اشارہ… Continue 23reading ٹرمپ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کسی ایرانی عہدے دارسے نہیں ملیں گے

سعودی عرب کے 89ویں قومی دن پر فضائیہ کا الخبر گورنری میں ایئرشو

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کے 89ویں قومی دن پر فضائیہ کا الخبر گورنری میں ایئرشو

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن کے موقع پر مملکت کی فضائیہ نے الخبر گورنری میں ایک بڑے ایئر شو کا انعقاد کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایئرشو کے دوران فضائیہ کے ماہرین اور ہوابازوں نے فضاء میں طیارے اڑاتے ہوئے مختلف کرتب دکھائے اور فضائی پینٹنگز کے رنگ بکھیرے۔ شہریوں… Continue 23reading سعودی عرب کے 89ویں قومی دن پر فضائیہ کا الخبر گورنری میں ایئرشو

اماراتی ولی عہد کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو قومی دن کی مبارکباد

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

اماراتی ولی عہد کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو قومی دن کی مبارکباد

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے اتوار کے روز سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے اورکہاہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی باہمی شراکت بہت گہری اور مستقبل… Continue 23reading اماراتی ولی عہد کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو قومی دن کی مبارکباد

مدینہ منورہ کے مضافاتی علاقے میں خونخوار چیتے نے تباہی پھیلا دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

مدینہ منورہ کے مضافاتی علاقے میں خونخوار چیتے نے تباہی پھیلا دی

مدینہ منورہ( آن لائن )مدینہ منورہ کے مضافاتی علاقے البیضا میں ایک بپھرے ہوئے چیتے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق البیضا میں ایک فارم ہاس میں پالتو چیتا رکھا گیا تھا۔ گزشتہ روز فارم ہاس کے ملازم نے چیتے کو کھانا ڈالامگر باہر آنے کے بعد پنجرے کا… Continue 23reading مدینہ منورہ کے مضافاتی علاقے میں خونخوار چیتے نے تباہی پھیلا دی

مندر کے بعدمتحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا بھی افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

مندر کے بعدمتحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا بھی افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

دبئی (این این آئی) متحدہ عرب امارات میں کثیرالعقائد منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 تک اس کی تکمیل ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہودی عبادت گاہ ابوظہبی میں کثیرالعقائد ابراہیمک فیملی ہاؤس کمپلیکس کا حصہ ہے جہاں مسجد اور چرچ بھی… Continue 23reading مندر کے بعدمتحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا بھی افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

”ایسا نہیں کرتے تو آج پورا کشمیر بھارت کے پاس ہوتا“وزیر داخلہ امیت شاہ کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو پر برس پڑے

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

”ایسا نہیں کرتے تو آج پورا کشمیر بھارت کے پاس ہوتا“وزیر داخلہ امیت شاہ کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو پر برس پڑے

نئی دہلی(این این آئی) حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو پر برس پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارت کے بانی رہنما اور پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو کو مسئلہ کشمیر کا… Continue 23reading ”ایسا نہیں کرتے تو آج پورا کشمیر بھارت کے پاس ہوتا“وزیر داخلہ امیت شاہ کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو پر برس پڑے

ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو کشمیریوں اور سکھوں کا بڑا سرپرائز،نریندرمودی کو شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا‎

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو کشمیریوں اور سکھوں کا بڑا سرپرائز،نریندرمودی کو شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا‎

ہیوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کے خطاب کے موقع پر فضا گو مودی گو کے نعروں سے گونج اٹھی، اسٹیڈیم کے باہر بڑا احتجاج کیا گیا، اس احتجاج میں کشمیریوں،سکھوں اورپاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد شریک تھی، مظاہرین نے مودی کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے کشمیریوں کے… Continue 23reading ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو کشمیریوں اور سکھوں کا بڑا سرپرائز،نریندرمودی کو شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا‎

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث تھا یا نہیں؟سعودی عرب خود بھی تذبذب کا شکار ہوگیا،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث تھا یا نہیں؟سعودی عرب خود بھی تذبذب کا شکار ہوگیا،حیرت انگیز اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران کا کوئی کردار سامنے آیا تو جواب دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ امور عادل الجبیر نے کا کہنا تھا کہ اگر تحقیق میں تصدیق ہوجائے کہ حملوں کا ذمہ دار ایران… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث تھا یا نہیں؟سعودی عرب خود بھی تذبذب کا شکار ہوگیا،حیرت انگیز اعلان کردیا