ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں بس حادثہ، 20افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں آج ایک افسوسناک بس حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تہران سے گنبد کی جانب جانے والی مسافربس سواد کوہ کے علاقے میں ایک گہری کھائی میں گر گئی جس… Continue 23reading ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے







































