ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ داری براہ راست ایران پر عائد کرتے ہوئے ایران کے مرکزی بینک، نیشنل ڈیویلپمنٹ فنڈ اور مالیاتی کمپنی اعتماد تجارت پارس پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading امریکا نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی

نریندر مودی کے ہیوسٹن جلسے کو ایک اور دھچکا,حلقہ سے منتخب امریکی ممبر اسٹیٹ کے اعلان سے بھارتیوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

نریندر مودی کے ہیوسٹن جلسے کو ایک اور دھچکا,حلقہ سے منتخب امریکی ممبر اسٹیٹ کے اعلان سے بھارتیوں کی نیندیں اڑ گئیں

نیویارک(سی پی پی)نریندر مودی کے ہیوسٹن جلسے کو ایک اور دھچکا، حلقہ سے منتخب امریکی ممبر اسٹیٹ نے جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا۔ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے ٹیکساس کی اسٹیٹ ممبر شون تھیری سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے شون تھیری کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ شون… Continue 23reading نریندر مودی کے ہیوسٹن جلسے کو ایک اور دھچکا,حلقہ سے منتخب امریکی ممبر اسٹیٹ کے اعلان سے بھارتیوں کی نیندیں اڑ گئیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

سعودی تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد امریکہ کی خلیج میں اضافی کمک بھیجنے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد امریکہ کی خلیج میں اضافی کمک بھیجنے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے

واشنگٹن(  آن لائن)امریکی عسکری ذمے داران نے بتایا ہے کہ پینٹاگان کے عہدے داران نے اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ملاقاتیں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ہونے والے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں ہوئیں۔امریکی اخبارکے مطابق عسکری ذمے داران نے بتایاکہ پینٹاگان ارامکو حملوں کے… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد امریکہ کی خلیج میں اضافی کمک بھیجنے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے

برطانوی شہزادے اور انکی اہلیہ کب سے پاکستان کا پانچ روزہ دورہ شروع کریں گے،برطانوی ہائی کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

برطانوی شہزادے اور انکی اہلیہ کب سے پاکستان کا پانچ روزہ دورہ شروع کریں گے،برطانوی ہائی کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

لندن (این این آئی)برطانوی شہزادہ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے دور پاکستان کی تاریخ جاری کر دی گئی۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی شہزادہ اور انکی اہلیہ 14 سے 18 اکتوبر کو پاکستان کا پانچ روزہ کریں گے۔ شاہی محل کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ شاہی جوڑے کی… Continue 23reading برطانوی شہزادے اور انکی اہلیہ کب سے پاکستان کا پانچ روزہ دورہ شروع کریں گے،برطانوی ہائی کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

ٹیکساس (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر افراد کے سمن جاری کر دیئے۔کشمیریوں پر مظالم ڈھانے پر نریندر مودی کو امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے طلب کیا ہے۔ مودی کے علاوہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

مقبوضہ وادی میں 47 روز بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی مظاہرین پر فائرنگ، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ وادی میں 47 روز بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی مظاہرین پر فائرنگ، انتہائی تشویشناک صورتحال

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے غیر قانونی بھارتی قبضے اور نریندر مودی کی سربراہی میں قائم فرقہ پرست بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف وسطی، شمالی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نماز جمعہ کے فوراً… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں 47 روز بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی مظاہرین پر فائرنگ، انتہائی تشویشناک صورتحال

عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات 23ستمبر کو ہوگی،سفارتی ذرائع کی تصدیق

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات 23ستمبر کو ہوگی،سفارتی ذرائع کی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیو یارک پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی امریکی صدر سے… Continue 23reading عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات 23ستمبر کو ہوگی،سفارتی ذرائع کی تصدیق

اقوام متحدہ اجلاس کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ اجلاس کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزکے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز سالانہ اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔ انتونیوجنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے دوران اس پر بحث کا موقع بھی استعمال کریں گے،غیرملکی… Continue 23reading اقوام متحدہ اجلاس کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے