دھمکانے کی پالیسی کامیاب نہیں ہوگی،مذاکرات معطل کرنے کے باوجود افغان طالبان نے ٹرمپ کو حیران کن پیشکش کردی
کابل (سی پی پی)افغان طالبان نے امریکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ مستقبل میں امن مذاکرات دوبارہ بحال کرنا چاہیں تو ان کے دروازے کھلے ہیں۔بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان کے امن مذاکرات کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے… Continue 23reading دھمکانے کی پالیسی کامیاب نہیں ہوگی،مذاکرات معطل کرنے کے باوجود افغان طالبان نے ٹرمپ کو حیران کن پیشکش کردی