منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

جرمن سیاستدانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، حکام پریشان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمن سیاستدانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، حکام پریشان

برلن (این این آئی)جرمنی میں دائیں بازو کے شدت پسندوں کی جانب سے سیاستدانوں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی تازہ ترین دھمکیاں ماحول دوست گرین پارٹی کے سابق سربراہ چیم اوئزدیمیر اور کلاؤڈیا رَوتھ کو موصول ہوئی ہیں۔ اندازہ ہے کہ یہ دھمکیاں… Continue 23reading جرمن سیاستدانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، حکام پریشان

جناب باز رہیے ، ہمارے کام میں مداخلت نہ کریں ترک صدر نے امریکا کو کیا کرنے کا عندیہ جاری کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

جناب باز رہیے ، ہمارے کام میں مداخلت نہ کریں ترک صدر نے امریکا کو کیا کرنے کا عندیہ جاری کر دیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کی تیاری کر رہے ہیں مگر دوسری طرف ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا اور ترکی کے درمیان جاری بعض اختلافات اور تنازعات ایردوآن کے دورے کو منسوخ کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تین ترک عہدیداروں… Continue 23reading جناب باز رہیے ، ہمارے کام میں مداخلت نہ کریں ترک صدر نے امریکا کو کیا کرنے کا عندیہ جاری کر دیا

امریکا نے خامنہ ای کے بیٹے سمیت نو ایرانی شخصیات کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا نے خامنہ ای کے بیٹے سمیت نو ایرانی شخصیات کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے تعلق رکھنے والے نو افراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عاید کردیں۔ان میں ان کا چیف آف اسٹاف،ایک بیٹا اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق امریکا کے محکمہ خزانہ نے ان پر یہ پابندیاں… Continue 23reading امریکا نے خامنہ ای کے بیٹے سمیت نو ایرانی شخصیات کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

یورپی یونین کا ایران کو یورینیم کی اعلیٰ سطح پرافزودگی کے اعلان پر انتباہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

یورپی یونین کا ایران کو یورینیم کی اعلیٰ سطح پرافزودگی کے اعلان پر انتباہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے ایران کو افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافے پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگرایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کی پاسداری کرے گا تو اس کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا مغرینی کی خاتون ترجمان ماجا کوچی جانچیک… Continue 23reading یورپی یونین کا ایران کو یورینیم کی اعلیٰ سطح پرافزودگی کے اعلان پر انتباہ

ایران اتفراتفری پھیلا کر خطے میں مداخلت کر رہا ہے، امریکا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران اتفراتفری پھیلا کر خطے میں مداخلت کر رہا ہے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مورگن اورٹیگاس نے کہا کہ ایران میں امریکیوں کو یرغمال بنائے جانے کے واقعے کی 40 ویں برسی منانا ضروری ہے۔ ترجمان نے ایران میں چالیس سال پیشتر ایران میں امریکی سفارتخانے میں امریکیوں کو یرغمال بنائے جانے کے واقعے کو تاریخ کا سیاہ دور قرار دیا۔عرب ٹی… Continue 23reading ایران اتفراتفری پھیلا کر خطے میں مداخلت کر رہا ہے، امریکا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی جانب سے افغان امن عمل کی بحالی کی کوششوں کا مقصد دوستوں اور مخالفین کو اس بات کا یقین دلانا ہے کہ امریکا حالیہ رکاوٹوں کے باوجود افغانستان میں سیاسی حل کے لیے پر عزم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ بیان اس وقت جاری کیا گیا کہ جب امریکی… Continue 23reading امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

عمان(این این آئی)اردن کی کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی ہوگئی ہے۔اردنی وزیراعظم عمرالرزاز اقتصادی اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنی کابینہ میں رد وبدل کررہے ہیں۔ حکام نے کہاہے کہ اس طرح انھیں معاشی اصلاحات کے لیے درکار مینڈیٹ حاصل ہوجائے گا۔اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے… Continue 23reading اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

انقرہ(این این آئی)ترکی نے کالعدم عسکریت پسند گروہ دولت اسلامیہ (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شمالی شام سے گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر ترک عہدیدار نے بتایا کہ ترکی نے شمالی شام کے شہر آزاز میں ابوبکر البغدادی کی بہن کو گرفتار کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ہونے… Continue 23reading شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں67 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور… Continue 23reading فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے