جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سلیمانی کی ہلاکت،سعودی ردعمل نے امریکہ کو بے نقاب کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

سلیمانی کی ہلاکت،سعودی ردعمل نے امریکہ کو بے نقاب کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے کہا ہے کہ مملکت سے امریکا نے بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملے کے وقت کوئی مشاورت نہیں کی تھی۔اس عہدہ دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے… Continue 23reading سلیمانی کی ہلاکت،سعودی ردعمل نے امریکہ کو بے نقاب کردیا

اسلام کی تبلیغ کی تو قتل ہو جائو گے،چیک جمہوریہ میں شرپسندوں کے نعرے

datetime 6  جنوری‬‮  2020

اسلام کی تبلیغ کی تو قتل ہو جائو گے،چیک جمہوریہ میں شرپسندوں کے نعرے

پراگ(این این آئی)یورپی ملک چیک جمہوریہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کی ایک مسجد کو اسلام مخالف نعروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان بوہمل ملاسک نے بتایاکہ نامعلوم افراد کی طرف سے مسجد کی دیواروں پر لکھا گیاکہ چیک جمہوریہ میں اسلام نہ پھیلاؤ ورنہ ہم تم کو… Continue 23reading اسلام کی تبلیغ کی تو قتل ہو جائو گے،چیک جمہوریہ میں شرپسندوں کے نعرے

دیر مفاد میں نہیں، بااختیار لوگ بیانات کی جنگ سے خود کو دور رکھیں یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کا قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2020

دیر مفاد میں نہیں، بااختیار لوگ بیانات کی جنگ سے خود کو دور رکھیں یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کا قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

صنعاء (این این آئی)یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی ملیشیا نے امریکا پر کاری وار کی دھمکی دیتے ہوئے ایرانی صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے قتل کا فوری بدلہ لینے کی… Continue 23reading دیر مفاد میں نہیں، بااختیار لوگ بیانات کی جنگ سے خود کو دور رکھیں یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کا قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

فوجی اڈے ایران کیخلاف استعمال ہوئے یا نہیں؟کویت نے بتادیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

فوجی اڈے ایران کیخلاف استعمال ہوئے یا نہیں؟کویت نے بتادیا

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے واضح طورپر کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈے کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کیے گئے اور اس حوالے سے تمام افواہیں بے بنیادی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق کویت کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بعض ذرائع ابلاغ… Continue 23reading فوجی اڈے ایران کیخلاف استعمال ہوئے یا نہیں؟کویت نے بتادیا

بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکے ہیں جبکہ کوئی بھی ملک کسی علاقے کی پوری… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

datetime 6  جنوری‬‮  2020

مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

ممبئی(این این آئی)مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔میڈیا ر پورٹ کیم طابق بھارت دارالحکومت نئی دلی سمیت مختلف ریاستوں (اترپردیش، آسام، کانپور) اور شہروں ( حیدرآباد، بنگلور، سلی گوری، چنائی اور گوہاٹی) سمیت متعدد مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین مودی سرکار کے خلاف… Continue 23reading مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 6  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈھاکا(این این آئی)عدالت نے ملک سے فرار سابق چیف جسٹس کی گرفتاری کے احکامات دے دئیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا پر بدعنوانی کے الزامات عائد ہیں جس پر عدالت نے ان کی گرفتاری کے احکامات دیے۔پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ تقریباً 5 ملین ڈالر کی رقم چوری… Continue 23reading بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

datetime 6  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

لندن،بغداد (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر اظہار افسوس نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن نے ایرانی جنرل کے قتل پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے اقدامات سے ہزاروں اموات ہوئیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل سلیمانی ہمارے… Continue 23reading قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا

تہران(این این آئی)پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسرائیلی شہروں حائفہ اور تل ابیب کو راکھ میں بدل کر رکھ دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی نے ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ… Continue 23reading امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا