پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فوجی اڈے ایران کیخلاف استعمال ہوئے یا نہیں؟کویت نے بتادیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے واضح طورپر کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈے کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کیے گئے اور اس حوالے سے تمام افواہیں بے بنیادی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق کویت کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں جن میں کہا گیا کہ عراق کے

فوجی اڈوں کو پڑوسی ملکوں کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیاگیا ۔بیان میں کہا گیا کہ تازہ پیش رفت میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے خطے کے ممالک کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کریں۔مسلح افواج کی طرف سے شہریوں پر زور دیا گیا کہ وہ غیرمصدقہ اور جعلی خبروں پر اعتبار نہ کریں۔ ذرائع ابلاغ جعلی خبروں اور افواہوں کی اشاعت سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…