منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کا دشمن ،ترکی کا دشمن ترکی میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا معروف ترکش سماجی کارکن کا پاکستانیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کا دشمن ،ترکی کا دشمن ترکی میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا معروف ترکش سماجی کارکن کا پاکستانیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے سماجی کارکن نے ترکی میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،ان کا کہناہے کہ پاکستان کا دشمن ترکی کا دشمن ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہاں سماجی میڈیا پر آوازیں اٹھنے کاسلسلہ جاری ہے ۔وہیں ترکی کے سماجی کارکن علی کیسکن نے ٹوئٹر… Continue 23reading پاکستان کا دشمن ،ترکی کا دشمن ترکی میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا معروف ترکش سماجی کارکن کا پاکستانیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار

استنبول کے میئر کو نظرانداز کئے جانے پر ایردوآن پر شدید تنقید

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

استنبول کے میئر کو نظرانداز کئے جانے پر ایردوآن پر شدید تنقید

استنبول(این این آئی)ترکی کے بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز استنبول شہر کے میئر اور حزب مخالف کے رہ نما اکرم امام اوگلو نے صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے ان کی بلدیہ کو نظر انداز کیے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام اوگلو نے کہا کہ جمعرات کو استنبول… Continue 23reading استنبول کے میئر کو نظرانداز کئے جانے پر ایردوآن پر شدید تنقید

امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی ہوائیں، درخت اکھڑ گئے، بجلی غائب

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی ہوائیں، درخت اکھڑ گئے، بجلی غائب

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی موسم، شمال مغربی حصے میں تیز ہواوں کے ساتھ شدید برف باری ہوئی، تیزہواوں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔حکام نے لوگوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹانا کے شمال مغربی حصے… Continue 23reading امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی ہوائیں، درخت اکھڑ گئے، بجلی غائب

بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 127ہلاک ، درجنوں زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 127ہلاک ، درجنوں زخمی

نئی د ہلی (آن لائن)بھارت میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث127افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق شمالی بھارت کے علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث دو ڈیم ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے پانی کا ریلہ رہائشی علاقے میں داخل… Continue 23reading بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 127ہلاک ، درجنوں زخمی

ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نامعلوم ڈرون مار گرایا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نامعلوم ڈرون مار گرایا

انقرہ (این این آئی)ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے نامعلوم ڈرون کو شامی سرحد پر مار گرایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی وزارت دفاع نے بتایا کہ نامعلوم ڈرون نے 6 مرتبہ ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔اس ضمن میں مزید بتایا گیا کہ ہمارے دو ایف 16… Continue 23reading ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نامعلوم ڈرون مار گرایا

’’خفیہ جنگ ‘‘نے ایران اور اس کے تیل کو ہائی الرٹ کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

’’خفیہ جنگ ‘‘نے ایران اور اس کے تیل کو ہائی الرٹ کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی وزیر تیل بیجان نمدار زنغنہ نے باضابطہ طور پر اپنے ملک کے تیل کے شعبے کوسائبریا مادی حملوں کے خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ ایران کے تیل کے شعبے کوسائبر یا مادی حملوں کے خطرات… Continue 23reading ’’خفیہ جنگ ‘‘نے ایران اور اس کے تیل کو ہائی الرٹ کر دیا

قطری میڈیا یمن سے سعودی عرب اور امارات پرحملہ آور ہے،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

قطری میڈیا یمن سے سعودی عرب اور امارات پرحملہ آور ہے،اماراتی وزیرخارجہ

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے قطر پرذرائع ابلاغ کے ذریعے سعودی عرب اور امارات میں مداخلت کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپر پوسٹ کردہ ٹویٹس میں قطری میڈیا نے یمن کے بحران کے ذریعے سعودی عرب اور متحدہ عرب… Continue 23reading قطری میڈیا یمن سے سعودی عرب اور امارات پرحملہ آور ہے،اماراتی وزیرخارجہ

سابق میئر کے گھر سے 13ٹن سونا، 7ہزار ارب سے زائد مالیت کی کرنسی ،بیش قیمت نوادرات برآمد،سارا سامان کیسے لے جایا گیا؟جانئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

سابق میئر کے گھر سے 13ٹن سونا، 7ہزار ارب سے زائد مالیت کی کرنسی ،بیش قیمت نوادرات برآمد،سارا سامان کیسے لے جایا گیا؟جانئے

بیجنگ ( اے پی پی) چین کے شہر ڑینگ ڈاؤ میں سابق میئر کے گھر سے بیش بہا خزانہ نکل آیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انسداد بدعنوانی اہلکاروں نے ڑینگ ڑاؤ کے سابق میئر کے گھر پر چھاپہ مارا تو خفیہ بیسمنٹ سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت… Continue 23reading سابق میئر کے گھر سے 13ٹن سونا، 7ہزار ارب سے زائد مالیت کی کرنسی ،بیش قیمت نوادرات برآمد،سارا سامان کیسے لے جایا گیا؟جانئے

چین کا قومی دن کل منایاجائیگا، بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

چین کا قومی دن کل منایاجائیگا، بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

بیجنگ (این این آئی)چین میں قومی دن کے موقع پر دارالحکومت بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، سڑکوں پر پولیس کی نفری میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ شہر میں ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق چین میں یکم اکتوبر کوقومی دن کے موقع پر تیانمن اسکوائر… Continue 23reading چین کا قومی دن کل منایاجائیگا، بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ