پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سعودی قیادت کا سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک کے انتقال پر اظہار افسوس

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

سعودی قیادت کا سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک کے انتقال پر اظہار افسوس

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فرانس کے سابق صدر یاک شیراک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں رہ نمائوں کی طرف سے فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کو بھیجے گئے تعزیتی پیغامات… Continue 23reading سعودی قیادت کا سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک کے انتقال پر اظہار افسوس

غزہ پٹی ، سرحدی باڑ کے نزدیک اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

غزہ پٹی ، سرحدی باڑ کے نزدیک اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

مقبوضہ غزہ(این این آئی )سرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں ایک فلسطینی کو موت کی نیند سلا دیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق وزارت صحت کے اعلان میں بتایاگیاکہ20سالہ فلسطینی نوجوان ساہر عوض اللہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح کے مشرق میں ایک پر امن ریلی میں شریک… Continue 23reading غزہ پٹی ، سرحدی باڑ کے نزدیک اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

سعودی عرب نے کس ملک کو 50کروڑ ڈالر جاری کر دیئے ، شہزادی ریما نے تصدیق کر دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب نے کس ملک کو 50کروڑ ڈالر جاری کر دیئے ، شہزادی ریما نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے یمن کے حوالے سے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا اور یمن کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے پورے کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اپنے ٹویٹر… Continue 23reading سعودی عرب نے کس ملک کو 50کروڑ ڈالر جاری کر دیئے ، شہزادی ریما نے تصدیق کر دی

خلیج کا حالیہ بحران مصنوعی ہے : روسی وزیر خارجہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

خلیج کا حالیہ بحران مصنوعی ہے : روسی وزیر خارجہ

نیویارک (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ خلیج میں بحران مصنوعی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران کہی۔لاروف نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ اختلافات کو ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آئیں۔ روسی وزیر… Continue 23reading خلیج کا حالیہ بحران مصنوعی ہے : روسی وزیر خارجہ

فیس معافی، پاکستانیوں سمیت کتنے لاکھ غیرملکی ملازمین مستفید ہونگے،رپورٹ جاری کر دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

فیس معافی، پاکستانیوں سمیت کتنے لاکھ غیرملکی ملازمین مستفید ہونگے،رپورٹ جاری کر دی گئی

ریاض(آن لائن)سعودی حکومت کی جانب سے صنعتی اداروں میں غیر ملکی کارکنان پر مقرر فیس پانچ برس تک سرکاری خزانے سے ادا کرنے کے فیصلے سے 7 لاکھ 12 ہزار 902 غیر ملکی کارکنان کو فائدہ ہو گا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق منیو فیکچرنگ کے شعبے میں 6 لاکھ 44 ہزار 590… Continue 23reading فیس معافی، پاکستانیوں سمیت کتنے لاکھ غیرملکی ملازمین مستفید ہونگے،رپورٹ جاری کر دی گئی

افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان بیٹھنے سے 52 افراد ہلاک

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان بیٹھنے سے 52 افراد ہلاک

انجامینا(آن لائن)افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان بیٹھنے سے 52 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ لیبیا کی سرحد کے قریب تبیستی صوبے میں کوری بوگودی کے علاقے میں پیش آیا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق کان بیٹھنے کے واقعے میں 52 افراد ہلاک ہوئے جب… Continue 23reading افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان بیٹھنے سے 52 افراد ہلاک

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

نیویارک(آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ نیویارک سے واپسی پر غزہ ، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کریں گے۔ سنیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمود عباس نے اقوام متحدہ اور… Continue 23reading فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

بچوں کے رونے سے پریشان مسافروں کیلئے جاپانی ایئرلائن کی منفرد سہولت

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

بچوں کے رونے سے پریشان مسافروں کیلئے جاپانی ایئرلائن کی منفرد سہولت

ٹوکیو(این این آئی)ہوائی جہاز کے سفر سے ویسے ہی کچھ لوگ کافی خوفزدہ رہتے ہیں، اس کے بعد جب ایک طویل فلائٹ میں سکون کی تمنا رکھنے والے افراد کو دوسرے مسافروں کے باعث پریشانی کا سامنا رہے تو یہ سفر کافی ناخوشگوار ثابت ہوگا۔کئی مرتبہ لوگ ہوائی جہاز کے سفر میں بچوں کے رونے… Continue 23reading بچوں کے رونے سے پریشان مسافروں کیلئے جاپانی ایئرلائن کی منفرد سہولت

وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکی صدر کا ہنگامی ردعمل، نریندر مودی کو سخت الفاظ میں پیغام دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکی صدر کا ہنگامی ردعمل، نریندر مودی کو سخت الفاظ میں پیغام دیدیا

واشنگٹن(آن لائن) وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر لگائی گئی پابندیاں فوری طور پر نرم کی جائیں اور اس کے ساتھ ہی امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بھی کیا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی اعلیٰ عہدیدار برائے جنوبی ایشیا… Continue 23reading وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکی صدر کا ہنگامی ردعمل، نریندر مودی کو سخت الفاظ میں پیغام دیدیا