پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے،بھارتی فوجیوں نے درجنوں افراد گرفتار کر لئے،متعدد زخمی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے،بھارتی فوجیوں نے درجنوں افراد گرفتار کر لئے،متعدد زخمی

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے غیر قانونی بھارتی قبضے اور بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف وسطی، شمالی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے کیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر، بڈگام، گاندربل، اسلام آباد، پلوامہ، کولگام، شوپیاں، بانڈی پورہ، بارھمولہ، کپواڑہ اور دیگر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے،بھارتی فوجیوں نے درجنوں افراد گرفتار کر لئے،متعدد زخمی

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر ہمسایہ ملک میں گر کر تباہ،اعلیٰ افسر ہلاک ہوگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر ہمسایہ ملک میں گر کر تباہ،اعلیٰ افسر ہلاک ہوگیا

تھمپو (این این آئی)بھوٹان میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں فوج کے لیفٹیننٹ کرنل رینک کا پائلٹ سمیت دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر چیتا، بھوٹان میں گرا، جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل رینک کا ایک پائلٹ ہلاک… Continue 23reading بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر ہمسایہ ملک میں گر کر تباہ،اعلیٰ افسر ہلاک ہوگیا

افغان صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، ٹوٹل 18امیدواروں میں سے 4امیدوار مضبوط پوزیشن میں،کون نیاصدر منتخب ہوجائیگا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

افغان صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، ٹوٹل 18امیدواروں میں سے 4امیدوار مضبوط پوزیشن میں،کون نیاصدر منتخب ہوجائیگا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

کوہاٹ (این این آئی) افغانستان میں طالبان کی طرف سے دھمکی آمیزبیان‘ ممکنہ دہشت گردی اور خوف وہراس کے سائے میں (آج) ہفتہ،28 /ستمبر کو ہونیوالے افغان صدارتی انتخابات کے لئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کرکے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس میں موجودہ افغان صدر محمداشرف غنی سمیت کل اٹھارہ(18)اْمیدوارحصہ لے رہے… Continue 23reading افغان صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، ٹوٹل 18امیدواروں میں سے 4امیدوار مضبوط پوزیشن میں،کون نیاصدر منتخب ہوجائیگا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

طاقت کا اندھا دھند استعمال کرو بھارت طاقت کے نشے میں چور ، مقبوضہ کشمیر میں جو آزادی کا نعرہ لگائے اس کیساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

طاقت کا اندھا دھند استعمال کرو بھارت طاقت کے نشے میں چور ، مقبوضہ کشمیر میں جو آزادی کا نعرہ لگائے اس کیساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

سری نگر( آن لائن ) بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اور مقبوضہ وادی کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے نقشہ نویس اجیت ڈوول نے قابض بھارتی افواج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ وہ بھرپور ریاستی طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہوئے حق خود ارادیت… Continue 23reading طاقت کا اندھا دھند استعمال کرو بھارت طاقت کے نشے میں چور ، مقبوضہ کشمیر میں جو آزادی کا نعرہ لگائے اس کیساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

واشنگٹن(آن لائن)پینٹا گون نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ہر ایک لاکھ حاضر… Continue 23reading 2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کی چھْٹی ہو گئی، جانتے ہی وجہ کیا نکلی ؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کی چھْٹی ہو گئی، جانتے ہی وجہ کیا نکلی ؟

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں گزشتہ دو سالوں سے سعودائزیشن پالیسی کا نفاذ ہوا ہے جس کے بعد مملکت سے لاکھوں ملازمین کو مختلف شعبوں سے نکال کر اْن کی جگہ سعودی مرد اور خواتین بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ اس پالیسی کا مقصد مقامی تعلیم یافتہ افراد اور بے روزگاروں کو نوکریاں دینا ہے… Continue 23reading سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کی چھْٹی ہو گئی، جانتے ہی وجہ کیا نکلی ؟

سعودی خواتین کو بڑی آزادی مل گئی خواتین سیاحوں کیلئے عبایا کی شرط ختم کردی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سعودی خواتین کو بڑی آزادی مل گئی خواتین سیاحوں کیلئے عبایا کی شرط ختم کردی گئی

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کا اعلان کردیا جب کہ خواتین سیاحوں کے لیے عبایا لینے کی لازمی شرط بھی ختم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان میں کہاگیاکہ آن لائن سیاحتی ویزہ 49 ممالک کے لیے ہوگا جب کہ سیاحتی… Continue 23reading سعودی خواتین کو بڑی آزادی مل گئی خواتین سیاحوں کیلئے عبایا کی شرط ختم کردی گئی

مسئلہ کشمیر مودی سرکار کے گلے پڑ گیا ؟ امریکا نے دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر مودی سرکار کے گلے پڑ گیا ؟ امریکا نے دو ٹوک اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے فوری پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلزنے بھارت پرزوردیا کہ مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ایلس ویلز نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اورپابندیوں… Continue 23reading مسئلہ کشمیر مودی سرکار کے گلے پڑ گیا ؟ امریکا نے دو ٹوک اعلان کر دیا

امریکا اگر مذاکرات نہیں کرتا تو پھر ہم بھی جنگ کیلئے تیار ہیں ؟ افغان طالبان نے کھلی دھمکی دیدی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

امریکا اگر مذاکرات نہیں کرتا تو پھر ہم بھی جنگ کیلئے تیار ہیں ؟ افغان طالبان نے کھلی دھمکی دیدی

دوحہ(این این آئی)امریکا کی جانب سے افغان امن عمل مذاکرات کا سلسلہ منسوخ کئے جانے کے بعد طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن امن کے مقابلے میں جنگ کو ترجیح دیتا ہے تو پھر طالبان بھی جنگ کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویومیں دوحہ میں طالبان کے ترجمان محمد سہیل شاہین… Continue 23reading امریکا اگر مذاکرات نہیں کرتا تو پھر ہم بھی جنگ کیلئے تیار ہیں ؟ افغان طالبان نے کھلی دھمکی دیدی