سعودی عرب نے کس چیز کی قیمت میں 75فیصد اضافہ کر دیا

4  دسمبر‬‮  2019

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں بیشتر اشیاء  پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جن میں میٹھے مشروبات بھی شامل ہیں۔قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے 2019ء لاگو کیا گیا ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہت سے تجارتی مراکز نے ٹیکس کا نفاذ ہونے کے بعد مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ چند ایک ایسے ہیں جن کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ کیونکہ قانون کے مطابق میٹھے مشروبات پر ٹیکس لینا ضروری ہے۔ یہاں تک کہ ایک تجارتی مرکز کی جانب سے 250 ملی گرام کے

میٹھے مشروب کی قیمت جو ٹیکس کے نفاذ سے پہلے ایک ریال تھی اب وہ 1.75 ریال تک پہن گئی ہے۔اسی طرح اور بھی بہت سے تجارتی مراکز صارفین سے میٹھے مشروبات کی قیمتیں 75فیصد تک بڑھا دی گئی ہیں۔سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسے تمام تجارتی مراکز کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا اور انہیں جرمانے عائد کیے جائیں گے۔چند ایسے تجارتی مراکز بھی ہیں جنہوں نے مشروبات کی پْرانی والی قیمتیں ہی برقرار رکھی ہیں، اور گاہکوں سے کوئی اضافی رقم وصول نہیں کر رہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…