اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

آرامکو تنصیبات پرحملہ پوری دنیا کے خلاف جارحیت ہے،محمد بن سلمان

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

آرامکو تنصیبات پرحملہ پوری دنیا کے خلاف جارحیت ہے،محمد بن سلمان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کی آئل کمپنی ارامکو کی دو تنصیبات پر ہفتے کے روز کیے گئے حملے صرف سعودی عرب کے خلاف نہیں بلکہ یہ پوری دنیا کے خلاف کھلی جارحیت ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے… Continue 23reading آرامکو تنصیبات پرحملہ پوری دنیا کے خلاف جارحیت ہے،محمد بن سلمان

افغانستان میں اگست کے دوران پرتشدد واقعات میں کتنے افراد مارے گئے؟ برطانوی نشریاتی ادارہ کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

افغانستان میں اگست کے دوران پرتشدد واقعات میں کتنے افراد مارے گئے؟ برطانوی نشریاتی ادارہ کے چونکا دینے والے انکشافات

لندن (اے پی پی) افغانستان میں پرتشدد واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، اس سال اگست میں ملک میں پرتشدد واقعات میں2307 افراد مارے گئے اور1948 زخمی ہوئے، اگست میں پرتشدد حملوں اور کارروائیوں میں روزانہ اوسطاً 74 افراد مارے گئے۔ افغانستان میں پرتشدد واقعات کے نہ رکنے والے سلسلے سے ملک کا… Continue 23reading افغانستان میں اگست کے دوران پرتشدد واقعات میں کتنے افراد مارے گئے؟ برطانوی نشریاتی ادارہ کے چونکا دینے والے انکشافات

غربت سے مکمل نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ چین نے پوری دنیا کوآسان طریقہ بتادیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

غربت سے مکمل نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ چین نے پوری دنیا کوآسان طریقہ بتادیا

جنیوا(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ دنیا کو غربت سے مکمل نجات دلانے کے لیے تمام ممالک کو2030 کے پائیدار ترقیاتی ایجنڈے پر موثر عمل درآمد کو فروغ دینا چاہیئے۔جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں عالمی تنظیموں کے لیے چین کے مستقل مندوب چن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل… Continue 23reading غربت سے مکمل نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ چین نے پوری دنیا کوآسان طریقہ بتادیا

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں کونسا گھنائونا کھیل کھیل رہی ہے؟راہول گاندھی نےچہرہ بے نقاب کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں کونسا گھنائونا کھیل کھیل رہی ہے؟راہول گاندھی نےچہرہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی اپوریشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فاشسٹ مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں قوم پرست رہنمائوں کو الگ تھلگ کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ حکومت کشمیر میں… Continue 23reading مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں کونسا گھنائونا کھیل کھیل رہی ہے؟راہول گاندھی نےچہرہ بے نقاب کردیا

طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے طالبان کے افغانستان کے اداروں، انفراسٹکچر اور عوام پر حملوں کی مذمت کردی ہے ۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘طالبان نے کابل میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، انہوں نے پروان میں… Continue 23reading طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

جلد آزاد کشمیر پر بھی قبضہ حاصل کر لیں گے وہ بھی بھارت کا ہی حصہ ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ہرزا سرائی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

جلد آزاد کشمیر پر بھی قبضہ حاصل کر لیں گے وہ بھی بھارت کا ہی حصہ ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ہرزا سرائی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنی وزارت کے 100 روز مکمل ہونے پر نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ جلد آزاد کشمیر پر بھی… Continue 23reading جلد آزاد کشمیر پر بھی قبضہ حاصل کر لیں گے وہ بھی بھارت کا ہی حصہ ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ہرزا سرائی،مضحکہ خیز دعوے کردیئے

اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے بعدکابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب دوسرا بم دھماکہ،48 افراد ہلاک،80زخمی،ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے بعدکابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب دوسرا بم دھماکہ،48 افراد ہلاک،80زخمی،ذمہ داری قبول کرلی گئی

کابل(آن لائن) امریکی سفارتخانے کے قریب اور صوبہ پروان میں ہونے والے طالبان کے دو حملوں میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے جبکہ افغان صدر اشرف غنی بھی بال بال بچ گئے۔رپورٹس کے مطابق دونوں حملوں کی ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔ پہلا دھماکا افغانستان کے صوبے پروان… Continue 23reading اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے بعدکابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب دوسرا بم دھماکہ،48 افراد ہلاک،80زخمی،ذمہ داری قبول کرلی گئی

اوریکل نے ماہرین اور طلبہ کے لیے عملی تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کے لیے مفت کلاؤڈ انفرااسٹرکچر مہیا کردیا،تفصیلات جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

اوریکل نے ماہرین اور طلبہ کے لیے عملی تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کے لیے مفت کلاؤڈ انفرااسٹرکچر مہیا کردیا،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)اوریکل نے ماہرین اور طلبہ کے لیے سیکھنے اور عملی تجربہ حاصل کرنے کے لیے ڈیٹابیس آل ویز فری آٹو نومس ڈیٹا بیس اور کلاؤڈ انفرااسٹرکچر غیر محدود مدت کے لیے فراہم کردیا ہے۔ اب دنیا میں کوئی بھی فرد اس سے فائدہ اٹھا کر ڈیویلپمنٹ اور عملی تجربہ حاصل کرسکتا ہے۔ یہ… Continue 23reading اوریکل نے ماہرین اور طلبہ کے لیے عملی تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کے لیے مفت کلاؤڈ انفرااسٹرکچر مہیا کردیا،تفصیلات جاری

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے دکانیں نذر آتش کرنا شروع کردیں،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے دکانیں نذر آتش کرنا شروع کردیں،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے لوگوں کو خوفزدہ کرنے اور تحریک آزادی سے ان کی توجہ ہٹانے کے لیے اب بازاروں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کی تحصیل بیروہ میں گذشتہ 15 روز کے دوران ایسی پراسرار وارداتوں میں 15… Continue 23reading بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے دکانیں نذر آتش کرنا شروع کردیں،شدید خوف و ہراس پھیل گیا