جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ نے طالبان سے مذاکرات بحالی کا اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے طالبان سے مذاکرات بحالی کا اعلان کردیا،طالبان سے مذاکرات کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد حالیہ دورہ کابل اور قطر کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان کردیا ہے،امریکی نمائندہ خصوصی

زلمے خلیل زاد دورہ کابل اور قطر کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔زلمے خلیل زاد طالبان رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے انٹرا افغان مذاکرات سے متعلق بھی جائزہ لیا جائے گا۔امریکی وزارت خارجہ نے بھی طالبان سے مذاکرات کی بحالی کی تصدیق کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…