بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

ترک حکومت شام میں فوجی کارروائی کے مخالفین کو مسلسل ہراساں کر رہی ہے : ایمنسٹی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترک حکومت شام میں فوجی کارروائی کے مخالفین کو مسلسل ہراساں کر رہی ہے : ایمنسٹی

نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ترکی کی حکومت پر سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور انہیں مسلسل دبائو میں رکھنے کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ انقرہ حکومت شام… Continue 23reading ترک حکومت شام میں فوجی کارروائی کے مخالفین کو مسلسل ہراساں کر رہی ہے : ایمنسٹی

صدام حکومت خاتمے کے بعد بغداد کا سب سے بڑا مظاہرہ، تین افراد ہلاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

صدام حکومت خاتمے کے بعد بغداد کا سب سے بڑا مظاہرہ، تین افراد ہلاک

بغداد(این این آئی)عراق کے جنوبی علاقوں میں بڑے بڑے حکومت مخالف اور پرتشدد مظاہروں کے بعد دارالحکومت بغداد میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی جلوس نکالا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر اشک آور گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت کم سے کم تین افراد مارے گئے۔عرب… Continue 23reading صدام حکومت خاتمے کے بعد بغداد کا سب سے بڑا مظاہرہ، تین افراد ہلاک

مظاہرین کے آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، امریکا کا عراقی حکومت کو اانتباہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

مظاہرین کے آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، امریکا کا عراقی حکومت کو اانتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے جائز مطالبات کو سْنے اور میڈیا اور اظہار رائے پر حالیہ دنوں میں عاید کردہ پابندیوں کو ختم کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں پومپیو نے کہا کہ امریکا عراقی معاشرے کے مسائل حل کرنے کے لیے… Continue 23reading مظاہرین کے آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، امریکا کا عراقی حکومت کو اانتباہ

سابق بھارتی فوجی عہدیدار کا مولانا فضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ کے حق میں ٹویٹ، وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق بھارتی فوجی عہدیدار کا مولانا فضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ کے حق میں ٹویٹ، وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کشمیر بارے دو ٹوک موقف پر بھارتی عمران خان کے خلاف کوئی موقع ضائع کئے بغیر ان کے خلاف بیان جاری کرتے رہتے ہیں، ایسے ہی ایک بھارتی ریٹائرڈ میجر جو پاکستان، مسلح افواج اور مسلم دشمنی میں پیچھے نہیں رہتے، جب بھی انہیں موقع ملتا ہے… Continue 23reading سابق بھارتی فوجی عہدیدار کا مولانا فضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ کے حق میں ٹویٹ، وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ پر حملہ،بھارتی حکام  نے تصدیق کردی،بڑے نقصان کا سامنا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ پر حملہ،بھارتی حکام  نے تصدیق کردی،بڑے نقصان کا سامنا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کے نیٹ ورک پر ہیکرز نے حملہ کرکے اس کے کمپیوٹرز کو نقصان پہنچادیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی نیوکلیئر پاور پلانٹ کارپوریشن نے امکان ظاہر کیا کہ پاور پلانٹ کے کمپیوٹر میں موجود وائرس کا تعلق شمالی کوریا سے ہوسکتا ہے، یہ گزشتہ ماہ سامنے… Continue 23reading بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ پر حملہ،بھارتی حکام  نے تصدیق کردی،بڑے نقصان کا سامنا

بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں،انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں،انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ،چونکا دینے والے انکشافات

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں، ان کے دماغ اونچائی، چوڑائی اور حجم میں مغربی اور دیگر مشرقی آبادیوں کے مقابلے میں کم ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف حید ر آباد کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی آئی ٹی) کے ایک مطالعے میں… Continue 23reading بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں،انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ،چونکا دینے والے انکشافات

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 10کشمیریوں کو شہیدکیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 10کشمیریوں کو شہیدکیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبرمیں 10کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے ایک نوجوان کو جعلی مقابلے میںشہید کیاگیا۔اس عرصے کے دوران بھارتی فوجیوں اور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 10کشمیریوں کو شہیدکیا

داعش نے البغدادی کی موت کی تصدیق کردی، جانشین نامزد ،امریکا کو سبق سکھانے کی دھمکی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

داعش نے البغدادی کی موت کی تصدیق کردی، جانشین نامزد ،امریکا کو سبق سکھانے کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اپنے لیڈر ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے اور ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو ان کا جانشین نامزد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کے ترجمان ابوحمزہ القریشی نے ایک صوتی بیان جاری کیا اور اس میں کہا کہ ہم عقیدت مندوں کے کمانڈر کا… Continue 23reading داعش نے البغدادی کی موت کی تصدیق کردی، جانشین نامزد ،امریکا کو سبق سکھانے کی دھمکی

سی آئی اے کی تربیت یافتہ افغان فورسز کا سفاکانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

سی آئی اے کی تربیت یافتہ افغان فورسز کا سفاکانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی حمایت یافتہ افغان فورسز کے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور صحت کے مراکز پر حملے کرنے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے… Continue 23reading سی آئی اے کی تربیت یافتہ افغان فورسز کا سفاکانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف