پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

طیارے کے ٹوائلٹ میں سیاہ رنگ کا پلاسٹک بیگ دیکھ کر ائیرہوسٹس خوفزدہ ، بم سمجھ کر سکیورٹی کو مطلع کیا، اہلکار پہنچے ،تلاشی لی تو اندر سے بم کے بجائے ایسا کیاچیز نکلی کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجن گگوئی نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے سے متعلق کیس میں فریقین 18 اکتوبر تک دلائل مکمل کر لیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بابری مسجد، رام مندر زمینی تنازع… Continue 23reading بابری مسجد تنازع، طویل انتظار ختم ، بھارتی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

کرائسٹ چرچ(آن لائن )نیوزی لینڈمیں کینٹربری یونیورسٹی کے کیمپس میں رہائش پذیر طالبعلم 2 ماہ تک اپنے کمرے میں مردہ پڑا رہا، یونیورسٹی اور کلاس فیلوز بے خبر، کمرے سے تعفن اٹھنے پر معاملہ کھلا۔غیر ملکی ویب سائٹ دی گارجیئن کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں یونیورسٹی آف کینٹربری کے طالبعلموں کے… Continue 23reading طالبعلم اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد ،لاش کتنا عرصہ اندر پڑی رہی؟حیرت انگیز انکشاف

اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم

عمان(این این آئی)اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم نے باور کرایا ہے کہ مملکت اردن آرامکو کمپنی کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے زور دے کر کہا کہ اردن اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات امتیازی اہمیت… Continue 23reading اردن کا امن سعودی عرب کے امن کے ساتھ مربوط ہے ، شاہ عبداللہ دوم

غیر ازدواجی جنسی تعلقات اب جرم ، انڈونیشی طلبہ بغاوت پر اتر آئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

غیر ازدواجی جنسی تعلقات اب جرم ، انڈونیشی طلبہ بغاوت پر اتر آئے

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں شادی سے قبل جنسی تعلقات کے قانون کے خلاف طلبہ بغاوت پر اتر آئے،میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں نوجوان نسل، خاص کر طلبہ جس مجوزہ قانون کے خلاف سماجی بغاوت پر اتر آئے ہیں، اس کے تحت اب بغیر شادی کے آپس میں جنسی روابط قائم کرنے والے شہریوں کو سزائے… Continue 23reading غیر ازدواجی جنسی تعلقات اب جرم ، انڈونیشی طلبہ بغاوت پر اتر آئے

اہم اسلامی ملک میں تباہ کن زلزلہ ، شدت 6.5ریکارڈ سڑکیں پھٹ گئیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

اہم اسلامی ملک میں تباہ کن زلزلہ ، شدت 6.5ریکارڈ سڑکیں پھٹ گئیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں شدید زلزلہ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص کے ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ زلزلے کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں تباہ کن زلزلہ ، شدت 6.5ریکارڈ سڑکیں پھٹ گئیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

ایران کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ایران کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نہیں بلکہ ہم ایک دوسرے کے پڑوسی ممالک ہیں، کسی بھی واقعہ کی صورت میں ہم اور آپ تنہا نہیں رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے… Continue 23reading ایران کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

آرامکو حملوں کے خلاف ٹھوس موقف اپنانے کی ضرورت ہے : محمد بن سلمان

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

آرامکو حملوں کے خلاف ٹھوس موقف اپنانے کی ضرورت ہے : محمد بن سلمان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ آرامکو کا حملہ عالمی سلامتی کے خلاف ایک خطرناک پیش رفت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات گذشتہ روز امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کی۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ… Continue 23reading آرامکو حملوں کے خلاف ٹھوس موقف اپنانے کی ضرورت ہے : محمد بن سلمان

ایران جوہری ہتھیار ہر گز حاصل نہیں کر سکے گا ، امریکی وزیر خارجہ نے حسن روحانی حکومت کو چیلنج کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ایران جوہری ہتھیار ہر گز حاصل نہیں کر سکے گا ، امریکی وزیر خارجہ نے حسن روحانی حکومت کو چیلنج کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے باور کرایا ہے کہ امریکا ،،، ایران کے ساتھ کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے تاہم گیند اب ایران کے کورٹ میں ہے۔ انہوں نے اپنے ملک کے اس موقف کو دہرایا کہ ایران جوہری ہتھیار ہر گز حاصل نہیں کر سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ایران جوہری ہتھیار ہر گز حاصل نہیں کر سکے گا ، امریکی وزیر خارجہ نے حسن روحانی حکومت کو چیلنج کردیا