جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

جوابی حملے کا ڈر،امریکہ نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(آن لائن) پینٹاگون نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے جوابی حملے کے پیش نظر ایران کے خلاف بھرپور تیاری کی جا رہی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سلیمانی کی

ہلاکت کے بعد مشرق وسطی میں امریکی اہلکاروں اور تنصیبات کے خلاف حملوں کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر مناسب اور احتیاطی اقدام کے طور پر امریکہ کویت میں بریگیڈ تعینات کرے گا ۔ تاہم بیان میں تعینات کئے جانے والے فوجیوں کی تعداد بارے کچھ واضح نہیں کہا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…