جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ نے بہت بڑی حماقت کی ، بدلہ کب اور کہاں لینگے؟ ایرانی قومی سلامتی کونسل نے سخت بیان جاری کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

تہران (آن لائن)ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہاہے کہ ہم مناسب جگہ اور وقت پر امریکا کے اس اقدام کا جواب دیں گے، ہمارا رد عمل اور جواب بہت سخت ہو گا، اب امریکا ہمارے جواب کا انتظار کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ایرانی قومی سلامتی کونسل نے

کہاکہ ہم مناسب جگہ اور وقت پر امریکا کے اس اقدام کا جواب دیں گے۔ ہمارا رد عمل اور جواب بہت سخت ہو گا۔ اب امریکا ہمارے جواب کا انتظار کرے۔ایران کی قومی سلامتی کونسل نے بغداد ہوائی اڈے کے قریب ڈرون طیاروں سے میزائل فائر کر کے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو امریکا کی غیر معمولی تزویراتی حماقت قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…