بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے قاسم سلیمانی کوراستے سے کیوں ہٹایا ؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی عنقریب امریکی مفادات پرحملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تھے۔ہفتے کے روز عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ہک نے کہا کہ امریکی صدر نے سلیمانی کو میدان جنگ سے ہٹا دیا اور یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ سلیمانی

اقوام متحدہ کی سفری پابندی کی فہرست میں شامل تھے۔یمن میں سلیمانی کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے برائن ہک نے کہا کہ ایرانی جنرل نے یمن میں شدید دشواری پیدا کرنے کی کوشش کی اور حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کیلئے اسلحہ فراہم کیا۔امریکی ایلچی نے دعویٰ کیا کہ مقتول قاسم سلیمانی نے یمن، شام، عراق اور لبنان میں حملے شروع کرنے کیلئے مقامی ایران نواز قوتوں کی مدد کی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…