سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں حوثی باغی نہیں بلکہ کون سا اسلامی ملک ملوث ہے؟امریکہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیل تنصیبات پر حملوں کا الزام ایران پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے یمن سے ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے، عالمی برادری اس کی مذمت کرے۔انہوں نے کہاکہ سعودی تنصیبات… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں حوثی باغی نہیں بلکہ کون سا اسلامی ملک ملوث ہے؟امریکہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا