عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ
بغداد(آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راکٹ حملوں کے وقت امریکی سفارت خانے سے منسلک کمپلیکس سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے اعلانات کئے گئے۔عراقی پولیس نے بتایا کہ کٹیوشا کے تین… Continue 23reading عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ











































