پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کویت میں پاجامہ پر پابندی کی تجویز سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

کویت میں پاجامہ پر پابندی کی تجویز سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی

کویت سٹی (این این آئی )خلیجی ریاست کویت میں جہاں اس وقت کئی اہم مسائل موجود ہیں وہاں سوشل میڈیا پر ایک ایسے موضوع پر گرما گرم بحث جاری ہے جو بہ ظاہرانتہائی معمولی سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر صارفین نے اس موضوع کا خوب مذاق اڑایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت میں… Continue 23reading کویت میں پاجامہ پر پابندی کی تجویز سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی

آزاد کشمیر پر قبضے کے لیے مکمل تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

آزاد کشمیر پر قبضے کے لیے مکمل تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت آزاد کشمیر نے کہاہے کہ بھارتی فوج پاکستان کے آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر حکومت ہمیں حکم دے تو ہماری تمام پیشہ ورانہ تیاری مکمل ہے۔ مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر پر قبضے کے لیے مکمل تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں؟ طالبان نے امریکی صدر کو خبر دار کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں؟ طالبان نے امریکی صدر کو خبر دار کردیا

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ایک مرتبہ پر امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ سمجھنے میں ناکام ہوئے ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر کو ٹوئٹ میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت احتیاط برتنا۔انہوں نے… Continue 23reading ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں؟ طالبان نے امریکی صدر کو خبر دار کردیا

مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو سخت سزا سنادی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو سخت سزا سنادی گئی

پیرس(آن لائن)فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادی حصہ بنت سلمان پر یہ مقدمہ رواں برس جولائی سے چل رہا تھا ۔ جبکہ… Continue 23reading مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو سخت سزا سنادی گئی

شام میں جنگی جرائم، امریکا نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

شام میں جنگی جرائم، امریکا نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکانے جنگ زدہ ملک شام میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے والے امریکی فضائی حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندہ جیم جیفری نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ امریکی… Continue 23reading شام میں جنگی جرائم، امریکا نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرچار امریکی سینیٹرز نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ دیاہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر ٹرمپ سے کشمیریوں کی مدد کرنے اور وہاں جنم لیتے انسانی المیے کو جلد ختم کرانے کا مطالبہ کیاگیاہے۔کشمیریوں… Continue 23reading کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

کنساسا(این این آئی)وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں مال گاڑی کے حادثے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانگو کے وزیر برائے انسانی امور اسٹیو مبکیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوب مشرقی صوبے تانگانیکا میں مقامی وقت کے مطابق رات… Continue 23reading جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

دیس پور(این این آئی )بھارت نے شمال مشرقی ریاست آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ رہائشی افراد کے لیے حراستی مراکز بنانا شروع کردئیے۔گزشتہ ماہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے تحت 19 لاکھ افراد شہریت سے محروم کردئے گئے تھے جس میں اکثریت مسلمانوں کی… Continue 23reading آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں وائٹ ہائوس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے جو کسی کی… Continue 23reading وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟