پاکستان 65 اور 71 کی غلطی نہ دہرائے، بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبکی
نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ پاکستان 65 اور 71 کی غلطی نہ دہرائے۔ پاکستان کے کچھ علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اس کے ٹکڑے ہوسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹنا میں خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف… Continue 23reading پاکستان 65 اور 71 کی غلطی نہ دہرائے، بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبکی