سعودی عرب میں اقامہ مدت ختم ہونے پر غیر ملکی طلبہ و طالبات کو رعایت دینے کا اعلان کردیاگیا
ریاض(آن لائن)سعودی وزارت تعلیم و تربیت نے ملک بھر میں مقامی، نجی اور غیر ملکی سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ملکی طلبہ و طالبات جن کے اقاموں کی مدت ختم ہو چکی ہے انہیں رواں تعلیمی سال کے اختتام تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت ہے۔ سعودی وزارت کی جانب سے جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں اقامہ مدت ختم ہونے پر غیر ملکی طلبہ و طالبات کو رعایت دینے کا اعلان کردیاگیا