جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی پولیس کی بدمعاشی کھل کر سامنے آگئی ، کانگریس کی خاتون رہنماء پرینکا گاندھی کا گریبا ن پکڑلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس کی بدمعاشی کھل کر آمنے آگئی ،بدمعاش اہلکار وں نے کانگریس کی رہنماء اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی کے گریبان میں ہاتھ دے ڈالا ،مزاحمت پر ہاتھاپائی کرنے لگ گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق کانگریس کی رہنما اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے بتایا کہ اترپردیش پولیس نے

ان کا گلا پکڑا اور ہاتھا پائی کی ،پرینکا گاندھی نے کہا کہ جب وہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے پر گرفتار ہونے والے ایک ریٹائرڈ پولیس آفیسر کے گھر جارہی تھیں تو انھیں روکنے کی کوشش کی گئی اور اسی دوران یہ سب ہوا۔اس سلسلے میں اتر پردیش پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ پریانکا گاندھی کا دعویٰ غلط ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…