بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن میں کئی مہینوں سے خاموش بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)مہینوں سے خاموش لندن کی مشہور زمانہ گھڑی بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں نئے سال کا خیر مقدم کرنے کے لیے بگ بین کی گھنٹی کو بجایا

جائے گا، جس کے لیے باقاعدہ ریہرسل بھی کی جائے گی،مرمتی کام کے دوران بگ بین کی آواز صرف اہم موقعوں پر ہی سنائی دیتی ہے۔واضح رہے کہ 96 میٹر بلند الزبتھ ٹاور پر آویزاں اس گھڑی کا 2 سال سے مرمتی کام جاری ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…