وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟
واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں وائٹ ہائوس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے جو کسی کی… Continue 23reading وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟