48 سال بعد بنگلادیش نے سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا،جانتے ہیں یہ پلرز کیوں نصب کئے گئے تھے؟
ڈھاکا(این این آئی) بنگلا دیش نے اپنی سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا۔بنگلہ دیش کے اخبار ڈھاکا ٹریبون کے مطابق 1947 کی تقسیم کے بعد بارڈر پر یہ پلرز نصب کیے گئے تھے لیکن 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی اب تک ان پلرز پر پاکستان کا نام درج تھا۔بنگلا… Continue 23reading 48 سال بعد بنگلادیش نے سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا،جانتے ہیں یہ پلرز کیوں نصب کئے گئے تھے؟