جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

افغان خفیہ ایجنسی مکمل طور پر بھارت کی آلہ کار بن گئی افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو گرفتارکر کے کہاں منتقل کرنے لگی

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس نے ایک اور پاکستان کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعید اللہ کو افغان حفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ملازمین نے چیک پوسٹ پر روکا اور اغوا ء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ دس سالوں سے

کابل میں کنسلٹینگ کمپنی میں سعید اللہ بطور اکائونٹنٹ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا ۔ واضح رہے کہ افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے یہ تیسری دفعہ ہوا پاکستانی شہری کواغواء کر کے نامعلوم پر منتقل کیا گیا ہے ۔ کابل میں جب پاکستانی سفارتخانے تک یہ معلومات پہنچی تو انہوں نے افغان دفتر خارجہ کے سامنے معاملہ اٹھا یا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…