تیل تنصیبات پر حملے،سعودی عرب کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا،تیل کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کے دو پلانٹس پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے تاہم اس حملے… Continue 23reading تیل تنصیبات پر حملے،سعودی عرب کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا،تیل کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی