بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن بریج میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق لندن بریج کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے بعد لندن بریج اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری نے لندن بریج کو اپنے گھیرے میں

لے لیا ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بریج ہسپتال کی نگرانی کی جا رہی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک شخص ہلاک ہو چکا ہے، واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بھی بریج ہسپتال میں اس وقت موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…