پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

تہران (این این آئی)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے برائن ہوک نے کہاہے کہ امریکا ایران کی اْس ذہنیت کو مسترد کرتا ہے جس پر وہ خطے میں عمل پیرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ امریکا ایران کے ساتھ بات چیت چاہتا ہے جس میں جوہری… Continue 23reading ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکا اور افغان سکیورٹی فورسز کی طالبان کے خلاف مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ اور بم دھماکوں سے افغانستان میں شادی کی تقریب میں شریک 35شہری ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ افغانستان کے صوبے ہلمند میں پیش آیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے قبضے میں لیا گیا برطانوی تیل بردار جہاز اسٹینا امپیرو اور اس کا عملہ بدستور ایران کی غیرقانونی حراست میں ہے۔ اسے چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ایران جہاز اور اس کے عملے کو فوری طور پر رہا کرے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(جنگ نیوز) کشمیر سے متعلق آرٹیکل370کی منسوخی کے حوالے سے مرکزی جمعیت اہل حدیث نے مودی حکو مت کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث کے جنرل سیکریٹری مولانا اصغر علی امام مہدی سالافی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات میں حمایت… Continue 23reading کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

چین میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھادیا گیا، مساجد کے مینار اور گنبد شہید، کئی مساجد بند

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

چین میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھادیا گیا، مساجد کے مینار اور گنبد شہید، کئی مساجد بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایغور مسلمانوں کیخلاف شروع ہونے والے کریک ڈاون کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک بھی بڑھادیا گیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے شمال مغربی حصے میں بیجنگ حکومت نے مساجد کے مینار اور گنبد شہید کردیے ہیں جہاں زیادہ تر آبادی مسلمانوں کی ہے۔ کئی مساجد کو بند… Continue 23reading چین میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھادیا گیا، مساجد کے مینار اور گنبد شہید، کئی مساجد بند

سعودی قومی پرچم کی توہین کرنے والے کو کیا سزا دی جائے گی؟ انتباہ جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

سعودی قومی پرچم کی توہین کرنے والے کو کیا سزا دی جائے گی؟ انتباہ جاری

ریاض(آن لائن)سعودی وزارت عدل و انصاف نے کہا ہے کہ قومی اور شاہی پرچم کی توہین پر ایک برس قید اور تین ہزار جرمانے کی سزا ہے۔ وزارت عدل و انصاف نے قومی اور شاہی پر چم کی توہین کرنے پر مقررہ سزا کے حوالے سے بتایا کہ کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی قومی… Continue 23reading سعودی قومی پرچم کی توہین کرنے والے کو کیا سزا دی جائے گی؟ انتباہ جاری

اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

بیجنگ(آن لائن) طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی خوں ریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا جس نے آخری موقع پر معاہدے سے راہ فرار اختیار کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ڑی جن سے ملاقات… Continue 23reading اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

روس میں بغیر پائلٹ پرواز کی صلاحیت والے سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں پر کام تیزی سے جاری،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

روس میں بغیر پائلٹ پرواز کی صلاحیت والے سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں پر کام تیزی سے جاری،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے

ماسکو (آن لائن) روس میں بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے انتہائی جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری ہے، جبکہ ففتھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے ایس یو۔ 57 لڑاکا طیارے رواں سال کے ا?خر تک رشین ایرو سپیس فورسز کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس… Continue 23reading روس میں بغیر پائلٹ پرواز کی صلاحیت والے سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں پر کام تیزی سے جاری،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے

نریندر مودی کی پالیسی بھارتی مفادات کے منافی ہے، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا ”مودی،ٹرمپ“ جلسے پر شدیدردعمل  سامنے آگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

نریندر مودی کی پالیسی بھارتی مفادات کے منافی ہے، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا ”مودی،ٹرمپ“ جلسے پر شدیدردعمل  سامنے آگیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کانگریس کے رہنما آنند شرما نے نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کی پالیسی بھارتی مفادات کے منافی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریسی رہنما ء آنند شرما نے ہیوسٹن میں مودی کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اب کی بار مودی سرکار کا… Continue 23reading نریندر مودی کی پالیسی بھارتی مفادات کے منافی ہے، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا ”مودی،ٹرمپ“ جلسے پر شدیدردعمل  سامنے آگیا