پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

انڈونیشیامیں زلزلہ ! ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

انڈونیشیامیں زلزلہ ! ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ زلزلے کے باعث عمارتوں کا ملبہ گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ڈیزازسٹر ایجنسی کا کہنا تھا کہ 15 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل… Continue 23reading انڈونیشیامیں زلزلہ ! ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

بھارت : پونے میں بارشوں اور سیلاب سے17 افراد ہلاک

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

بھارت : پونے میں بارشوں اور سیلاب سے17 افراد ہلاک

پونے (این این آئی)بھارتی شہر پونے میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے شہر کے نشیبی علاقوں میں تباہی مچادی جبکہ پانی گھروں اور عمارتوں میں داخل ہوگیا ہے۔بارش اور ہوا کی شدت سے مکانوں کی… Continue 23reading بھارت : پونے میں بارشوں اور سیلاب سے17 افراد ہلاک

جرمنی میں دو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

جرمنی میں دو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

برلن(این این آئی) جرمن حکام نے کہاہے کہ انہوں نے ٹیکس اخراج کے سرٹیفکیٹ کی بڑے پیمانے پر جعلسازی میں ملوث گینگ سے تعلق رکھنے کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق استغاثہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 37 سال اور 40 سال کی عمر… Continue 23reading جرمنی میں دو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

ہندو انتہا پسندوں کا راج، سرعام رفع حاجت کرنے پر 2 دلت بچے قتل‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

ہندو انتہا پسندوں کا راج، سرعام رفع حاجت کرنے پر 2 دلت بچے قتل‎

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع شیو پوری میں ہندوئوں کی اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے افراد نے نچلی ذات دلت کے دوبچوں کو سرعام رفع حاجت کرنے کے الزام میں تشدد کرکے ہلاک کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطا جس میں اونچی ذات کے 2 ہندو بھائیوں نے نچلی ذات… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کا راج، سرعام رفع حاجت کرنے پر 2 دلت بچے قتل‎

سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

نیویارک(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ سعودی تنصیبات پر حملے کے الزامات لگانے والے ثبوت فراہم کریں، ایران کے میزائل پروگرام پر سمجھوتہ ناممکن ہے، امریکا کو ایران سے مذاکرات کے لئے دبا ئوکی پالیسی ختم کرنا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے نیویارک میں پریس کانفرنس… Continue 23reading سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ وہ صحافی جمال خاشقجی قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ ان کے اقتدار میں ہوا۔دی کراؤن پرنس آف سعودی عرب کے نام سے دستاویزی فلم کے پری ویو میں پی بی ایس کے مارٹن اسمتھ سے گفتگو… Continue 23reading جمال خاشقجی کا قتل، ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کر لیا

مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

ہیوسٹن(این این آئی)ہیوسٹن میں ہاڈی مودی ریلی کے ایک روز بعد امریکا اور بھارتی مالیاتی ٹیمیں تجارتی معاہدہ کرنے میں ناکام رہیں کیونکہ دونوں جانب سے متعدد شعبوں پر موقف میں خلا کو پر کرنے کے لیے لچک نہیں دکھائی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کامرس پیوش گویال کی نیو یارک میں موجودگی… Continue 23reading مودی کی خوشامد کسی کام نہ آئی ،امریکہ نے بھارت کی امیدوںپرپانی پھیردیا، وہ کچھ ہوگیا جس کا ہندوستان نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

نئی دہلی(این این آئی) نریندر مودی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے جنونی ہندوئوں کے ترجمان میڈیا کو بھی اچانک اپنے وزیراعظم کی عالمی سطح پر ہونے والی بھرپور بے عزتی کا احسا س پوری شدت سے ہوگیا ہے جس کے بعد ملک کے طول وعرض میں یہ بحث شدت اختیار کر… Continue 23reading ٹرمپ مودی کی تعریف کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، یا پھر طنز کے تیر برساتے ہیں؟بھارتی میڈیا سمجھ گیا، نیا پنڈوراباکس کھول دیا، عمران خان سے کیوں جلن ہونے لگی؟

مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک مرتبہ پھر بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرے فوری طور پر ختم اور گرفتار افراد کو رہا کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، اسلامی ممالک خواب غفلت سے جاگ گئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا