جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی خصوصی فورسز، بحریہ اور فضائیہ کے کمانڈوزکے دستے تعینات،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

سرینگر(آن لائن)وادی کشمیر میں شدت پسندی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوج، بحریہ اور بھارتی فضائیہ کے خصوصی دستے تعینات کر دیئیگئے۔ان فوجی دستوں میں وادی کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز (خصوصی فورسز)، بحریہ کے میرین کمانڈوز (مارکوز)اور بھارتی فضائیہ کے گیروڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے آرمڈ فورسز اسپیشل آپریشنز ڈویژن (اے ایف ایس او ڈی)کے تحت خصوصی دستے تعینات کیے گئے ہیں جو بھارتی فوج کے میجر جنرل کے ماتحت ہیں۔سرینگر شہر کے آس پاس کے علاقوں

میں یہ دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ مارکوز کمانڈوز وولر جھیل کے علاقے اور اس کے آس پاس میں تعینات ہیں جبکہ گڑود کی ٹیمیز لولاب کے علاقے اور حاجن میں بھی فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔مشترکہ خصوصی فوجیوں کی شمولیت پہلے ہی شروع ہوچکی ہے کیونکہ آرمی پیرا(ایس ایف)کے عناصر کو پہلے ہی اس علاقے میں شامل کیا جا چکا ہے جو عسکریت پسندی کا ایک مرکز سمجھا جاتا ہے۔فوجی دستے علاقے میں موجودہ بھارتی فوج کے راشٹریہ رائفلز یونٹ کے ساتھ مل کر آپریشن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…